ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

رسول اللہﷺ فرماتے ہیں کہ

يَنْزِلُ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ إِلَى الْأَرْضِ فَيَتَزَوَّجُ وَيُوْلَدُ لَهٗ

یعنی حضرت عیسیٰ ابن مریمؑ دنیا میں تشریف لائیں گے اور وہ شادی کریں گے اور اُن کی اولاد ہوگی۔

(مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح۔ کتاب الفتن۔ باب نزول عيسىٰ عليه السلام)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button