ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
اردو سوال
بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ض‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں
یہ مشہور محاورہ ہے جس کا مطلب ہے بھرپور کوشش کرنا۔
ذرا سوچ کر محاورہ بوجھیں۔

سدوکو
سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔ اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔ اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

راستہ تلاش کریں
لڈو میاں کو ناظم صاحب اطفال نے اجتماع گا ہ میں اجتماع یوکے کے سپیلنگ چیک کرنے کا کام سپرد کیا ہے۔ اُس کو چھوٹے رستے سے پہنچنےمیں مدد کریں۔ کیا آپ اُس کی مدد کر سکتے ہیں؟

