ذہنی آزمائش
بوجھو تو سہی!
2: شیشے کا گھر، لوہے کا در
مٹکا ساپیٹ، چھوٹا سا سر
3: جس نے بھی وہ ساز بجایا
خود نہ سنادوسروں کو سنایا
1: سب کےساتھ وہ چلتا جائے
کوئی پکڑ کر اسے دکھائے
جوابات: 1 :سایہ، 2:بلب، 3: خراٹے،
بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے