ذہنی آزمائش

بوجھو تو سہی!

1: دو ٹانگیں ہیں کان کے اوپر

پیٹ ہے میرا ناک کے اوپر

2: ہری ہری پانی میں گھولی

لال بنی جب مٹھی کھولی

3: بازو پر میں جچتی ہوں

ٹک ٹک کر کے چلتی ہوں

(جوابات اسی صفحہ پر تلاش کریں۔)

جوابات: 1: گھڑی، 2: عینک، 3:مہندی

بچوں کے الفضل میں آنے والی روزمرہ دعا، چہل حدیث یا الفضل کے کوئز حل کر کے اپنا نام اور شہر ہمیں بذریعہ ای میل [email protected] یا بذریعہ واٹس ایپ؍ٹیلی گرام +447566234466 پر ارسال کیجیے

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button