روز مرہ دعائیں یا دکریں
روزہ افطار کرنے کی دعا
اَللّٰھُمَّ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ اٰمَنْتُ وَعَلَيْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ
(مرقاۃ المفاتیح، شرح اردومشکوٰۃ المصابیح۔ جلد 4صفحہ 686۔ ناشر مکتبہ رحمانیہ اردوبازار لاہور)
ترجمہ: اے اﷲ! مَیں نے تیرے لیے روزہ رکھا اور تجھ پر ایمان لایا اور تجھ پر ہی بھروسہ کیا اور تیرے ہی عطا کیے ہوئے رزق سے میں نے افطار کیا۔