روز مرہ دعائیں یا دکریں
نیا کپڑا پہننے کی دعا
اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُ أَنْتَ کَسَوْتَنِیْہِ أَسْأَلُکَ خَیْرَہُ وَخَیْرَ مَا صُنِعَ لَہُ وَأَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّہِ وَمِنْ شَرِّ مَا صُنِعَ لَہُ (مسند احمد: 11489)
ترجمہ: اے اللہ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہی ہیں۔تو نے مجھے یہ (کپڑا) پہنایا۔ میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس چیز کے لیے یہ بنایا گیا اس کی بھلائی چاہتاہوں اور جس چیز کے لیے یہ بنایا گیا اس کی برائی سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔