متفرق
جوانی کی عمر ایسی ہے کہ اس میں روزے صحیح طور پر رکھے جا سکتے ہیں
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۳۱؍اکتوبر ۲۰۰۳ء میں فرمایا: ’’بعض دفعہ بیماری کی وجہ سے ایک عمر کے بعد روزے چھوڑنے پڑتے ہیں۔ لیکن نوجوانی کی عمر ایسی ہے کہ اس میں روزے صحیح طور پر رکھے جا سکتے ہیں۔ اور اس عمر کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)




