روز مرہ دعائیں یا دکریں
نئے سال کی دعا
اَللّٰہُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَ الْاِیْمَانِ وَ السَّلَامَۃِ وَ الْاِسْلَامِ وَ جَوَارٍ مِّنَ الشَّیْطٰنِ وَ رِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمٰنِ
(معجم الصحابۃ للبغوی:1539)
اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمان کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔
(مشکل الفاظ کے معنی: لنگر انداز ہونا: رکنا،ٹھہرنا۔ مسخَّر: مطیع، تابع۔ زیرِ نگیں: ماتحت)