گذشتہ شمارے سے ذہنی آزمائش کے صحیح جوابات بھجوانے والے بچوں کے نام
10صحیح جوابات دینے والے: برکینا فاسو سے بارعہ منیر ۔ تنزانیہ سے جری اللہ شفیع میمن ۔ جرمنی سے مرزا اطہر احمد، عطاالحی راشد، آفشاں آصف۔ سیرالیون سے فیضان محمود، سبیکہ محمود، خاقان محمود، چوہدری بشیر احمد ۔ کینیڈا سے انیق، عنایہ، راحمہ علیم صدیقی۔ گھانا سے فضل عمر ثاقب۔ مالی سے اطہر احمد ناصر، تاشفہ نوری۔ ملائیشیاسے مناہل۔ یوکے سے رحیم آیان شکور، ضحی قاسم۔ان کے علاوہ شایان احمد گل، لبنی لطیف، عائشہ مبشر، عشناءماھین، شیراز احمد گل، سیدہ شافعہ محمود، زینب نور العین۔
9صحیح جوابات دینے والے:آسٹریلیا سے مشعال اربش میمن، یوکے سے فراست احمد، نبیلہ احمد ۔ بھارت سے ہالہ تنویر، عروج ناصر، مومن صفدر احمد، عبدالسلام، مومن صدف، عثمان، عبدالقیوم، ناصر احمد، مؤمن توصیف احمد، عاکف احمد حیدرآبادی۔ پرتگال سے تنزیل احمد خلیل ۔ تنزانیہ سے سلمانہ کنول، نابغہ صباحت، ہبة الحئی سوسن ۔جرمنی سے فوزان نعیم، روحانہ سید، نائلہ آصف، باسمہ اعجاز ۔ ڈنمارک سے سفير احمد باری، عائشہ ایمان باری۔سیرا لیون سے پریشے ہورین، انوشے ہودین۔ گھانا سے یحیٰ حنان ثاقب، محمد طلحہ منگلا، بلال اظہر منگلا۔ لائبیریا سے سلمان زکریا، محمد نعمان، محمد طلحہ ۔ ملائیشیا سے سفیر احمد، نندیہ مشعال ۔ ہالینڈ سے صارم گلفام احمد۔ ان کے علاوہ فارس احمد، نعمانہ کاشف، ملک ارحم مرید، مدثر، احتشام الطاف، ماہم، احمد، ہالہ مدثر، شاہ زیب آصف، صبیح ابن ماجہ، یسریٰ طاہر ملک، احد شمائل، عفان احمد منگلا، مرزا عفان احمد بنٹی، مرتاض احمد قاسم، صوفیہ منان، ابراہیم عامر، سلمانہ لطیف، معاذ احمد، سید رمیز احمد، ماہا افضل، ریان احمد، خاقان احمد، علی ناصر، شاہزیب احمد بھٹی، یسری سعید، حمزہ بشیر، مسرور احمد میر، تمثیلہ وحید میر، الشبہ قیوم، حارث عدنان، اسد احمد اسلم، ندا رحمان، عائلہ منور۔
8صحیح جوابات دینے والے:بھارت سے ساریہ وسیم، عطاءالباقی مونس وسیم، دانیہ وسیم۔ ملائیشیا سے صبیح احمد۔ ہالینڈ سے فوزان احمد۔ ان کے علاوہ مانیہ وحید مالا، فضیل احمد، عیشاء ماجد، شانزے باجوہ، مفسرہ نایاب، نعمانہ فاتحہ مدیحہ، فاران احمددانش۔