ذہنی آزمائش
بوجھو تو سہی!
برّ اعظم آسٹریلیا میں کتنے ممالک ہیں؟
برّ اعظم افریقہ میں کتنے ممالک ہیں؟
برّ اعظم ایشیا میں کتنے ممالک ہیں؟
برّ اعظم جنوبی امریکہ میں کتنے ممالک ہیں؟
برّ اعظم شمالی امریکہ میں کتنے ممالک ہیں؟
برّ اعظم یورپ میں کتنے ممالک ہیں؟
(جوابات اگلے شمارے میں)