ادب آداب
کر نہ کر
٭…تُو خدا تعالیٰ کی توحید کی شہادت دے اور خود بھی اسے سمجھ لے
٭…تُو ہمیشہ خدا تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کر
٭…تُو خدا شناس بن
٭…تُو کبھی خدا تعالیٰ کی شکایت نہ کر
٭…تُو اپنےخداوند کوہر چیز پر قادر سمجھ
٭…تُو اپنے خدا کو نہایت درجہ مہربان اور رحیم و کریم سمجھ
٭…تُو یقین کر کہ خدا تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں
٭…تُو ایمان لا کہ تیرے خدا کی ہر صفت اور ہر کام قابلِ تعریف ہے