ادب آداب

کرنہ کر

٭…تُو جانوروں اور پرندوں سے بھی حسنِ سلوک سے پیش آ

٭…تُو پرندوں کو تنگ نہ کر

٭…تُو جانوروں کو پتھر نہ مار

٭…اگر جانور آرام کر رہے ہوں تو انہیں نہ جگا

٭…تُو جانوروں اور پرندوں کے کھانے پینے کا انتظام کر

٭…تُو پھولوں اور پھلوں کو بلاوجہ نہ توڑ

٭…تُو پودوں کو پانی دے اور ان کا خیال رکھ

٭…تُو ہر سال دو نئے پودے لگا اور ان کا خیال بھی رکھ

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button