روز مرہ دعائیں یا دکریں
اذان کے بعد کی دعا
اَللّٰهُمَّ رَبَّ هٰذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ، وَالصَّلَاةِ القَائِمَةِ، اٰتِ مُحَمَّدَ نِ الْوَسِيْلَةَ وَ الْفَضِيْلَةَ،
وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَ نِ الَّذِيْ وَعَدْتَّهٗ، اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔
(بخاری کتاب الاذان۔ باب الدعاء عند النداء۔ سنن الکبری جلد 1 صفحہ 410)
ترجمہ: اے اللہ ! اس کامل دعا اور قائم رہنے وال نماز کے ربّ ! محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما اور آپ کو مقامِ محمود پر فائز فرما۔ جس کا تُو نے اُن سے وعدہ فرمایا ہے، بےشک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔