ارشادِ نبوی
ابنِ مریم کے اہم کام
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ وہ گھڑی قائم نہیں ہوگی جب تک کہ ابن مریم تم میں عادل حَکَم ہو کر نہ آئیں۔ وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کریں گے اور مال اس کثرت سے ہوگا کہ کوئی اُس کو قبول نہیں کرے گا۔
(صحیح البخاری كتاب المظالم باب کسر الصلیب و قتل الخنزیر، حدیث نمبر ۲۴۷۶)
مزید پڑھیں: جھوٹے کے لیے انذار




