بچوں کا الفضل
اخبار قوم کی زندگی کی علامت
حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں کہ
’’اخبار قوم کی زندگی کی علامت ہوتا ہے جو قوم زندہ رہنا چاہتی ہے اسے اخبار کو زندہ رکھنا چاہیے اور اپنے اخبار کے مطالعہ کی عادت ڈالنی چاہیے۔‘‘
(الفضل 31؍دسمبر 1954ء)