ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

راستہ تلاش کریں

گڈو نے اپنے ابوجان کی عینک تلاش کرنی ہے۔ عینک ڈھونڈنے میں اس کی مدد کریں۔

راستہ تلاش کریں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

……… +ی+ن+ک=عینک

دینی معلومات

1: جلسہ سالانہ ڈنمارک کن تواریخ میں منعقد ہوا؟

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

2: جلسہ سالانہ فن لینڈ کن تواریخ میں منعقد ہوا؟

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

3: جلسہ سالانہ ہالینڈ کن تواریخ میں منعقد ہوا؟

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

4: جلسہ سالانہ کینیڈا اور بیلجیم کن تواریخ میں منعقد ہوئے؟ ……. ……. ……. ……. ……. …….

5: جلسہ سالانہ آسٹریلیا کن تواریخ میں منعقد ہوا؟

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

پہیلیاں

1: منہ کھولا، کیا شکل بنائی، شکر کیا وہ جب بھی آئی

……. ……. ……. …….

2: سبز دیواریں، لال مکان، اندربیٹھے کالے پہلوان

……. ……. ……. …….

3: راجہ رانی کہوکہانی، ایک گھڑے میں دورنگ پانی ……. ……. ……. …….

4: دوکرے گا ہوں گے چار، ایک روپے میں لے جا یار ……. ……. ……. …….

5: ایک ڈبے میں 32 دانے، بوجھنے والے بڑے سیانے ……. ……. ……. …….

بوجھو تو سہی!

1: آپ ایک خالی ڈبے میں کتنے انڈے رکھ سکتے ہیں؟

2: وہ کیا ہے جوweek (ہفتے ) میں دو بار اور year (سال) میں ایک بار آتا ہے؟ لیکن day(دن) میں ایک بار بھی نہیں آتا۔

3: حامد نے 5 میں سے 3 سیب لے لیے ہیں تو حامد کے پاس اب کتنے سیب ہوں گے؟

4: کس ماہ میں لوگ سب سے کم سوتے ہیں؟

5: فہد 5 میں 9 جمع کر کے 2 جواب لاتا ہے ۔ جواب درست ہے۔ لیکن کیسے؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

بیت بازی

1: صدق سے میری طرف آؤ اِسی میں خیر ہے

……. ……. ……. …….

2: کوئی اُس پاک سے جو دِل لگاوے

……. ……. ……. …….

3: چھوڑو غُرور و کبر کہ تقویٰ اِسی میں ہے

……. ……. ……. …….

4: _……. ……. ……. …….

شاید اِسی سے دخل ہو دار الوِصال میں

گذشتہ شمارے کے درست جواب:

دینی معلومات: 1: جلسہ سالانہ یوکے، 2: 43,460؍ شاملین، 3: 238,561؍ افراد نے بیعت کی۔ 4: سات، 5: حضرت اقدس مسیح موعودؑ کا بے مثل عشق رسولﷺ

کسوٹی: پاکستان۔

سوالنامہ: 1: محرّم کی کہانی، 2: حضرت حسنؓ و حضرت حسینؓ، 3: درود شریف پڑھنے کی، 4: جیسے قَے کرکے واپس لے لی جائے، 5: ہندوستان، بھارت، انڈیا

گذشتہ شمارے کے ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:

جرمنی: عطاالحی راشد، جاذب محمود۔ مالی: تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، طاہراحمد ناصر۔ گھانا:محمد طلحه، بلال اظہر۔

ان کے علاوہ شامل ہیں: زخرف بن کاشف، امۃ الرقیب، آمنہ عمیر، آنسہ عمیر۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button