ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

خطیبُ الانبیاء

رسول اللہ ﷺ جب حضرت شعیب علیہ السلام کا تذکرہ کرتے تو فرماتے کہ

ذَاکَ خَطِيْبُ الأَنْبِيَاءِ لِمُرَاجَعَتِهِ قَوْمَهُ

یعنی شعیب علیہ السلام اپنی قوم کی طرف تبلیغ کی خاطر (بار بار) رجوع کرنے کی بنا پر تمام انبیا کرام علیہم السلام کے خطیب تھے۔ ( الحاکم في المستدرک، 2/ 620، الرقم: 4071)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button