ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

راستہ تلاش کریں

گڈو نے ایک دوست کے گھر جانا ہے۔ راستہ تلاش کرنے میںاس کی مددکریں
اور لفظ بھی مکمل کریں۔ گ+ ……..+ ر=گھر

الفاظ تلاش کریں

یوکے کی مساجد کے نام تلاش کریں:

فضْل، فُتوح،مُبارک، اِحسان، سَلام، بَرکات، عافیّت،نور، ناصِر، طاہر، مہدی، مُقِیت، سبحان، عطا، غفور، حفیظ، اَحد، اِکرام، رحمان، اَمان۔

(نوٹ: ان میں سے بعض مساجد کے نام میں ‘‘بیت’’ کا لفظ بھی شامل ہے تاہم سہولت کی غرض سے شامل نہیں کیا گیا)

دینی معلومات

ماہِ دسمبر 2024ءوجنوری2025ء کے الفضل انٹرنیشنل سے

1: 13؍جنوری کو افریقہ میں کس جامعۃ المبشرین کی تقریب اسناد منعقد ہوئی؟

2: مدرسة الحفظ کینیڈاسے اب تک کتنے طلبہ حفظ مکمل کر چکے ہیں؟

3: مدرسة الحفظ یوکے سے اب تک کتنے طلبہ حفظ مکمل کر چکے ہیں؟

4: 3؍جنوری 2025ء کے خطبہ جمعہ میں حضور انور ایدہ اللہ نے وقفِ جدید کے کس سال کے آغاز کا اعلان فرمایا؟

5: وقفِ جدید میں دنیا بھر میں وصولی کے لحاظ سے پہلی تین جماعتیں کون سی رہیں؟

6: وقفِ جدید میں افریقہ بھر میں وصولی کے لحاظ سے پہلی تین جماعتیں کون سی رہیں؟

قرآن کوئز

1: قرآن کریم کے کتنے پارے وَ سے شروع ہوتے ہیں؟

2: قرآن کریم کے کتنے پارے قَدْ سے شروع ہوتے ہیں؟

3: قرآن کریم کے کتنے پارے قَال سے شروع ہوتے ہیں؟

4: قرآن کریم کے کتنے پارے س سے شروع ہوتے ہیں؟

5: قرآن کریم کے کتنے پارے حروفِ مقطعات سے شروع ہوتے ہیں؟

(جوابات اگلے شمارے میں)

گذشتہ شمارے کے درست جواب

دینی معلومات: 1: 27 دسمبر 1891 ء، 2: 27 تا29 دسمبر 2024ء، 3: 16 ہزار 91 حاضری، 4: 129واں جلسہ سالانہ قادیان، 5: محمدﷺ۔ امن کے پیغمبر، 6:ان ایام میں سینیگال، نائیجر، گنی بساؤ، گنی کناکری، برکینافاسو، مالی، ٹوگو، ویسٹ کوسٹ آف امریکہ۔

قرآن کوئز: اللہ کے صفاتی نام: ربّ، رحمٰن، رحیم، مالک یوم الدین2: فاتحۃ الکتاب، امّ القرآن، نور، رقیۃ، شفاء، سبع مثانی۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button