بچوں کا الفضل

رمضان کے سوال

کیا آپ رمَضان المبارَک کے دوران روزانہ ایک پارہ تلاوت کر رہے ہیں؟
کیا آپ روزانہ تراویح پڑھنے کے لیے مسجدیا نماز سینٹر جاتے ہیں؟
کیا آپ روزانہ تہجد اور سحری کے لیے بیدار ہوتے ہیں؟
امسال آپ کے والدین نے کتنے روزے رکھنے کی اجازت دی؟
کیاآپ اس رمضان میں قرآن کریم کا ایک/دو دور مکمل کر لیں گے؟

٭… ٭… ٭… ٭… ٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button