ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

مہمان نوازی تین روزتک ہے

حضرت ابوشریح خزاعیؓ سے روایت ہےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہمان کی عزت و تکریم کرے، اور یہ واجبی مہمان نوازی ایک دن اور ایک رات کی ہے، مہمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ اپنے میزبان کے یہاں اتنا ٹھہرے کہ اسے حرج میں ڈال دے، مہمان داری (ضیافت) تین دن تک ہے اور تین دن کے بعد میزبان جو اُس پر خرچ کرے گا وہ صدقہ ہو گا‘‘۔

(سنن ابن ماجه کتاب الادب، حدیث: 3675)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button