اللہ میاں کا خط
اللہ میاں کا خط
حضرت عیسیٰ ؑ کے متعلق قرآن کریم میں درج ہے کہ
قَالَ اِنِّیۡ عَبۡدُ اللّٰہِ ۟ؕ اٰتٰنِیَ الۡکِتٰبَ وَجَعَلَنِیۡ نَبِیًّا
(مریم :31)
ترجمہ: اُس نے کہا یقیناً میں اللہ کا بندہ ہوں۔ اُس نے مجھے کتاب عطا کی ہے اور مجھے نبی بنایا ہے۔
