ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔

آئیں! نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ز‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں

یہ مشہور کہاوت ہے جو ایسے حالات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ کسی پوشیدہ بات یا سازش کا شک ہو، کوئی گڑبڑ یا خرابی ہو جو ظاہر میں نظر نہ آرہی ہو، ذرا سوچ سمجھ کر محاورہ بوجھیں۔

راستہ تلاش کریں

لڈو میاں کو اپنے دوست سے پہلے پارک میں پہنچنا ہے۔ کیاآپ مختصر راستہ تلاش کرنے میں اُس کی مدد کر سکتے ہیں؟

سدوکو

سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح ہے۔ اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔ ان خانوں میں 1 تا 9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

گذشتہ شمارے کے درست جواب:

محاورہ بوجھیں: شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button