ذہنی آزمائش
ذہنی آزمائش
اردو سوال
بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’س‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں
یہ مشہور محاورہ ہے جس کے معنی شہرت حاصل کرنا، عزت و ناموری کمانا، یا نیک نامی پھیلانا ہے۔ ذرا سوچ سمجھ کر محاورہ بوجھیں۔

راستہ تلاش کریں
لڈو میاں کی والدہ نے اسے افطاری تقسیم کرنے کے لیے بھجوایا ہے۔ اس کے بعد اس نے مسجد پہنچنا ہے۔ کیاآپ تمام گھروں سے ہوتے ہوئے مسجد تک پہنچنے میں اُس کی مدد کر سکتے ہیں؟

سدوکو
سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔ اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔ ان خانوں میں 1تا9 نمبر اس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

گذشتہ شمارے کے درست جواب:
محاورہ بوجھیں:آستین کا سانپ۔
