ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

اردو سوال

بچو! میں گڈو پھر سےحاضر ہوں، ایک اور دلچسپ کھیل کے ساتھ۔
آئیں!نام، چیز اور جگہ کھیلتے ہیں۔ آج حرف ’’ش‘‘ سے الفاظ بتائیں۔

محاورہ بوجھیں

یہ مشہور محاورہ ہے جو اس وقت بولتے ہیں جب کسی مشکل، خطرناک یا ناممکن کام کو انجام دینے کی ذمہ داری لینا یا ایسا منصوبہ بنانا جس پر عمل کرنا مشکل اور جان جوکھوں کا کام ہو۔ ذرا سوچ سمجھ کر محاورہ بوجھیں۔

راستہ تلاش کریں

لڈو میاں نے عید کا چاند دیکھنا ہے۔ لیکن اُسے صحیح سمت معلوم نہیں۔
کیا آپ اُس کی مدد کر سکتے ہیں؟

سدوکو

سدوکو میں نو خانوں کا مجموعہ موٹی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے۔ اور ہرخانے میں بھی نو خانے ہیں۔ اِن خانوں میں 1تا9 نمبر اِس طرح لکھیں کہ اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں اُس سطر اور بڑے خانےمیں دوبارہ وہ عدد نہ آئے۔

گذشتہ شمارے کے درست جواب:

محاورہ بوجھیں:نام روشن کرنا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button