روز مرہ دعائیں یا دکریں
تسبیح، تحمید و درود
سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ، سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
(تریاق القلوب، روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 208)
ترجمہ: پاک ہے اللہ اپنی حمد کے ساتھ۔ اللہ تعالیٰ پاک ہے، بڑی عظمت والاہے۔ اے اللہ محمد (ﷺ) پر اورآپ کی آل پر بڑی رحمتیں اور برکات نازل فرما۔