ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ

حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے نماز سے پہلے (قربانی کا جانور) ذبح کیا اس نے اپنے (کھانے کے) لیے ذبح کیا اور جس نے نماز کے بعد (قربانی کا جانور) ذبح کیا تو اس کی قر بانی مکمل ہوگئی اوراس نے مسلمانوں کے طریقے کو پالیا۔‘‘ (صحیح مسلم کتاب الاضاحی باب وقتھا)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button