ارشادِ نبوی
دعا اور صدقہ
حضرت حسنؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:
’’اپنے مریضوں کا علاج صدقہ و خیرات سے کرو اور بلاؤں کے طوفان کا دعا اور تضرّع سے مقابلہ کرو‘‘۔
(الترغیب و الترھیب کتاب الصدقات باب الترغیب فی اداء الزکوٰۃ)