متفرق شعراء
-

ہے واحد و لاشریک وہی یگانہ دائم ہے ذات اُس کی
لبوں پہ آئی ہے بات جس کی بیاں کروں کیا صفات اُس کیہے واحد و لاشریک وہی یگانہ دائم ہے…
مزید پڑھیں -

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
دلوں کا چَین ہیں، آرامِ جاں محمدؐ ہیںکہ سر پہ رحمتوں کا سائباں محمدؐ ہیں یتیم، جن کو زمانہ سمجھ…
مزید پڑھیں -

نعتیہ قطعہ
حاصل ہو مجھے دونوں جہانوں کا خزینہاس بار اگر آئیں نظر شاہِ مدینہ مل جائے اگر رحمتِ عالم کا سہاراہو…
مزید پڑھیں -

دیار یار میں جلسہ
خدا کی حمد کے نغمے سنا کر جا رہے ہو تمدیار یار میں جلسہ منا کر جا رہے ہو تمملےاُن…
مزید پڑھیں -

حمدیہ کلام
تیری رحمت کے بِن تو گزارہ نہیںدوسرا کوئی اپنا سہارا نہیں تر رکھا ہے زباں کو ترے ذکر سےذکر اس…
مزید پڑھیں -

خلافت جان ہے میری، خلافت آن ہے میری
خلافت نُورِ سُبحانی، خلافت نُورِ رحمانیخلافت کو خدا نے دی محبت کی فراوانی خلافت باغِ احمد میں گُلابوں کی حسیں…
مزید پڑھیں -

میرے مالک دے اپنی ڈھال ہمیں
ڈس رہے ہیں یہ ماہ و سال ہمیںمشکلوں سے خدا نکال ہمیں تیرے در کے فقیر ہیں ہم لوگمیرے مالک…
مزید پڑھیں -

شانِ خلافت
نِگاہِ اُلفَتِ حضرت، سکونِ جانِ مومن ہےاُسی کی ذات سے روشن دل و ایقانِ مومن ہے وہ ہے محبوبِ سبحانی،…
مزید پڑھیں -

وہ سارے نبیوں میں ایک ہیرا الٰہی نور و ضیا کا خاتَم
قسم خدا کی مرا محمدؐ خدا سے عشق و وفا کا خاتَموہ سب سے افضل، وہ سب سے بالا، وہ…
مزید پڑھیں -

میرے دن رات گزرتے ہیں تری یادوں میں
سوچتا ہوں کہ محبت کے فسانے لکھوںبس اسی سوچ میں ہوں کس کے بہانے لکھوں اس سے ملنا تو گھڑی…
مزید پڑھیں







