ارشادِ نبوی

جوامعُ الکلم

حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:

مجھے جوامع الکلم کے ساتھ مبعوث کیا گیا ہے۔ اور رعب کے ساتھ میری مدد کی گئی ہے۔

[حضرت امام بخاری کہتے ہیں کہ جوامع الکلم سے مراد یہ ہے کہ وہ بہت سے امور جو پہلے کئی کتابوں میں لکھے جاتے تھے ان کو اب اللہ تعالیٰ ایک یا دو امور میں جمع کر دیتا ہے۔ ]

(صحیح بخاری کتاب التعبیر باب المفاتیح فی الید حدیث نمبر 6496)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button