ارشادِ نبوی
نماز باجماعت کے شیدائی صحابہؓ
حضرت اَسْوَد بن یزید نخفی رضی اللہ عنہ کو جب ایک مسجد میں نماز باجماعت نہ ملتی تو دوسری مسجد میں چلے جاتے اور وہاں باجماعت نماز ادا کرتے ۔
(صحیح بخاری کتاب الایمان باب فضل صلوٰۃ الجماعۃ)