ارشادِ نبوی

اخلاق فاضلہ کے حصول کی دعا

حضرت ابن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم یہ دعا کیا کرتے تھے :اے اللہ ! توُ نے مجھے خوبصورت شکل عطا کی ہے اب میرے اخلاق بھی حسین اوردلکش بنادے۔

(مسند احمد مسند المکثرین من الصحابہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button