ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ طاقتور وہ نہیں جو (مقابل کو) پچھاڑدینے والا ہو ، طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے۔‘‘
(متّفق علیہ)
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ طاقتور وہ نہیں جو (مقابل کو) پچھاڑدینے والا ہو ، طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے۔‘‘
(متّفق علیہ)
میں نے الفضل کے مضامین پڑھے ہیں۔ ماشاء اللہ بہت دلچسپ ہیں خصوصا حضورِ انو رکے حالیہ دورے کی رپورٹس اور حضرت چوہدری ظفراللہ خان صاحب کے ساتھ چند یادیں۔ ماشاء اللہ بہت دلچسپ اخبار ہے۔ اس سلسلے کو جاری رکھیے۔
والسلام
اسلام وعلیکم ۔۔اللہ تعالی سے دعا ہے کے وہ ھماری جماعت کو ہر شر سے محفوظ رکھے ۔۔اور وبائ امراض سے بچا ے۔آمین۔میں نے حضور انور کی فرمودہ حالیہ احتیاطی تدابیر پڑھیں ۔اللہ تعالی ہم سب کو ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔اللہ تعالی الفضل کو دن دگنی رات چوگنی ترقی سے نوازے آمین
اسلام علیکم۔ خدا تعالی کے فضل سے آج کے زمانہ میں یہ پیارا اخبار الفضل خلافت احمدیہ کی بہت بڑی برکات میں سے ایک ایسا زبردست فضل ھے۔ جسکی دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی۔ دنیا کے تازہ ترین حالات سے آگاہی کے ساتھ ساتھ ھمارے ایمانوں کو سہارا دینے اور استقامت عطا کرنے والا نثری اور منظوم مواد لمحہ بہ لمحہ ھمارے لۓ موجود ھے۔دعا ھے کہ خدا تعالی ان برکتوں کو بڑھاتا چلا جاۓ۔