ارشادِ نبوی
ارشاد نبوی ﷺ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :
اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں ۔جوکوئی انہیں اپنائے گا اور ان کا مظہر بننے کی کوشش کرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔
(جامع ترمذی۔ کتاب الدعوات باب عقد التسبیح بالید )