حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
دنیا کو تباہی سے بچانے کے لیے احمدی دعا کریں
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 9؍مئی 2003ء میں فرمایا:
’’دنیابڑی تیزی سے تباہی کے کنارے کی طرف بڑھ رہی ہے۔پس آج ہمیشہ کی طرح جماعت احمدیہ کا فرض ہے، جس کے دل میں انسانیت کا درد ہے کہ انسانیت کو بچانے کے لئے دعائیں کریں اور بہت دعائیں کریں۔دنیا خدا کو پہچان لے اور تباہی سے جس حد تک بچ سکتی ہے بچے۔‘‘
(مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)