ارشادِ نبوی

قربانی کی اہمیت کا بیان

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جو شخص توفیق کے باوجود قربانی نہ کرے، وہ ہماری(عید کی)نماز کی جگہ کے قریب نہ آئے۔

(سنن ابن ماجہ کتاب الاضاحی باب الْاَضَاحِیُّ وَاجِبَۃٌھِیَ اَمْ لَا)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button