متفرق
غلبہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا ہی ہو گا
امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنےخطبہ جمعہ11؍جولائی2003ءمیںفرمایا:
انشاء اللہ تعالیٰ غلبہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام کا ہی ہو گا۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ و السلام کا یہ فقرہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ مَیں مامور ہوں اور فتح کی مجھے بشارت دی گئی ہے۔