متفرق

وہ اس وقت تک وفات نہیں پاتے جب تک ان کا کام پورا اور نتیجہ خیز نہ ہو جائے

امام الزماں حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام مقربین الٰہی کی علامات بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

’’ان کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ وہ اس وقت تک وفات نہیں پاتے جب تک ان کا کام پورا اور نتیجہ خیزنہ ہو جائے اور ان کی جماعتیں جمع نہ ہو جائیں اور حق بکمالہٖ واضح نہ ہو جائے۔ اور ان کا ڈول پورے طور پر بھر دیا جاتا ہے اور اس کے پانی میں کوئی کمی نہیں رہنے دی جاتی۔ پس وہ معطّر جسم کے ساتھ ظاہر ہوتے ہیں اور وہ اپنی زینت یوں مکمل کرتے ہیں جس طرح دلہنوں کے سنگاردان میں زینت کا ہر سامان مکمل ہوتا ہے تا کہ مخلوق انہیں دیکھے جس کے نتیجہ میں ان کی ستائش کی جاتی ہے۔‘‘

(علامات المقربین مترجم اردو صفحہ نمبر57)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button