ذہنی آزمائش
پانچ پہیلیاں
گھڑی میں کتنی سوئیاںہوتی ہیں؟
ایسے دریا کا نام بتائیں جو ایک رنگ بھی ہے؟
دنیا کا سب سے بڑا بیج کس درخت کا ہوتاہے؟
وہ کونسا جانور ہے جو پانی پیئے بغیر پندرہ دن تک زندہ رہ سکتاہے؟
وہ کونسا ملک ہےجہاں نیلی جینز پہننا منع ہے؟
(جوابات اگلے شمارے میں)