از مرکزدنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ
دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ

| ۲۴؍فروری | اختتامی خطاب حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ برموقع جلسہ سالانہ گھانا ۲۰۲۴ء |
| ۲۳تا۲۵؍فروری | لٹویا: لٹوین انٹرنیشنل بک فیئر میں جماعت کی شرکت |
| ۲۳؍فروری | گنی بساؤ: نیشنل اجتماع لجنہ اماء اللہ |
| ۲۴و۲۵؍فروری | آئیوری کوسٹ: نیشنل سیمینار لجنہ اماءاللہ |
| ۲۴؍فروری | چیک ریپبلک: تبلیغی پروگرام |
| ۲۴؍فروری | ساؤتھ افریقہ: لجنہ اماء اللہ تبلیغ ورک شاپ |
| ۲۴؍فروری | سوئٹزرلینڈ: نیشنل واقفاتِ نو سیمینار |
| ۲۵؍فروری | یوکے: نیشنل ریکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ مجلس خدام الاحمدیہ |
| ۲۵؍فروری | یوکے: نیشنل فورم برائے نئے ممبران مجلس انصاراللہ |
دیگر ممالک کے نمائندگان یا متعلقہ افراد اپنے سالانہ کیلنڈرز دفتر الفضل کو ارسال فرماویںتاکہ زیادہ سے زیادہ پروگرامز کی بابت معلومات شائع کی جاسکیں۔ جزاکم اللہ
