اطلاعات و اعلانات

خطبہ جمعہ حضورِ انور کے اوقاتِ نشر

احبابِ جماعت کي خدمت ميں بطور ياددہاني تحرير ہے کہ انگلستان ميں اوقاتِ گرما (Summer Time)لاگو ہونے کے باعث مورخہ ۵؍اپریل۲۰۲۴ءسے حسبِ دستور ايم ٹي اے پر خطبہ جمعہ حضرت خليفة المسيح الخامس ايّدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيز کے اوقاتِ نشر درج ذيل ہوں گے(ان شاء اللہ):

اسلام آباد (برطانيہ): ایک بجے (GMT+1) قاديان(انڈيا): ساڑھے پانچ بجے شام ربوہ (پاکستان): پانچ بجے شام

(ادارہ)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button