متفرق

اعتذار و تصحیح

الفضل انٹرنیشنل کے شمارہ ۱۲؍اپریل ۲۰۲۴ء کے صفحہ نمبر ایک پر ‘دنیائے احمدیت میں آئندہ ہفتہ’ میں درج ذیل پروگرامز سہواً شامل ہوگئے تھے:

٭…اطفال الاحمدیہ یوکے کی نیشنل ریلی
٭…نیشنل تبلیغ فورم جماعت یوکے
٭…آسٹریلیا کا وقف نو سیمینار
٭…خدام الاحمدیہ سوئٹزرلینڈ کی تربیتی کلاس
٭…ساؤتھ افریقہ کا نیشنل تبلیغ پروگرام اور انصار اللہ کی تربیتی کلاس

ادارہ الفضل انٹرنیشنل اس غلطی پر معذرت خواہ ہے۔ آن لائن تصحیح کر دی گئی ہے۔ قارئین کرام نوٹ فرما لیں۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button