متفرق
بچوں کو صحبت صالحین فراہم کرنا
حضرت ابوہریرہ رضى اللہ عنہ سے مروى ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آدمى اپنے دوست کے زیر اثر ہوتا ہے پس تم میں سے ہر ایک خیال رکھے کہ کسے دوست بنا رہا ہے۔
(ترمذى۔ ابواب الزھد۔باب ماجاء فى اخذ المال بحقہ)
(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)