ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
ہمارے نبی، پیارے پیارے نبیﷺ
حضر ت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ
’’جس شخص نے اطاعت سے ہاتھ کھینچا وہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے اس حال میں حاضر ہو گا کہ اس کے حق میں کوئی دلیل نہ ہو گی اور جو اس حالت میں مرا کہ اس نے کسی کی بیعت نہ کی ہو وہ جاہلیت کی موت مرا۔ ‘‘
(صحیح مسلم کتاب الامارۃ۔ باب الامر بلزوم الجماعة عند ظہور الفتن و تحذیر الدعاة الی الکفر)