ارشادِ نبوی

نماز تہجد کا مسنون طریق

حضرت عائشہؓ بیان فرماتی ہیں کہ نبی ﷺ رات (کے پچھلے حصہ) میں گیارہ رکعت تہجد پڑھتے۔ جب فجر طلوع ہوتی تو دو ہلکی رکعتیں پڑھتے اور پھر اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جاتے۔ جب مؤذن نماز کے لیے اطلاع دیتا (تو آپؐ نماز پڑھانے تشریف لے جاتے)۔

(بخاری کتاب الدعوات باب الضجع علی شق الایمن حدیث نمبر۶۳۱۰ بحوالہ حدیقۃ الصالحین صفحہ ۲۳۷)

مزید پڑھیں: تین اشخاص جن کی دعائیں بلاشک قبول ہوتی ہیں

متعلقہ مضمون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں
Close
Back to top button