اطلاعات و اعلانات

اعلاناتِ نکاح

مکرم منیر احمد جاوید صاحب پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع دیتے ہیں کہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے مورخہ ۲۹؍جون ۲۰۲۴ء بعد نمازِ عصر مسجد مبارک اسلام آباد میں درج ذیل پانچ نکاحوں کا اعلان فرمایا:

٭…عزیزہ عاتکہ ملک (واقفۂ نو) بنت مکرم احسان ملک صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم سعد احمد قمر صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم آفتاب احمد صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ رومانہ ریاض (واقفۂ نو) بنت مکرم محمد ریاض صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم کیوان محمود صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم ارشد محمود صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ شمائلہ احمد بنت مکرم حنیف احمد صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم ماجد احمد بھٹی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عنایت اللہ بھٹی صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ مدیحہ نعمان بنت مکرم محمد نعمان صاحب مرحوم (یوکے) ہمراہ مکرم عادل عزیز صدیقی صاحب (واقفِ نو) ابن مکرم عزیزاللہ صدیقی صاحب (یوکے)

٭…عزیزہ حنا کلیم بنت مکرم عامر کلیم صاحب (یوکے) ہمراہ مکرم اسامہ خان نیازی صاحب ابن مکرم مبارک نیازی صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ یہ اعزاز طرفین کے لیے مبارک فرمائے اور نئے رشتے کے بندھن میں بندھنے والوں کو دین و دنیا کے ثمرات سے نوازے۔ آمین

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button