ذہنی آزمائش

ذہنی آزمائش

راستہ تلاش کریں

گڈو کا طوطا اڑ گیا ہے۔ گڈو نے طوطے تک جلد پہنچنا ہے۔

اس کی مدد کریں راستہ تلاش کرنے میں اور لفظ بھی مکمل کریں۔

…+و+…+ا =طوطا

دینی معلومات

1: ماہِ جون میں اکثر ممالک میں مجلس شوریٰ منعقد ہوئی۔ کسی دو ممالک کا نام درج کریں۔ ……. ……. ……. …….

2: پاکستان میں عید الاضحی کے موقع پر احمدیوں کے ساتھ کیا امتیازی سلوک کیا گیا؟ ……. ……. ……. ……. …….

3: عید الاضحی کے موقع پر کس شہر میں احمدیہ مسجد پر حملہ کیا گیا؟……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …..

4: مکرم منیر احمد چوہدری صاحب مربی سلسلہ مورخہ 26؍مئی 2024ء کو وفات پا گئے۔ وہ کن عہدوں پر خدمت کی توفیق پا رہے تھے؟ ……. ……. ……. ……. ……. …….

5: ماہِ مئی میں حضور انور ایدہ اللہ نے کن دو اجتماعات سے خطاب فرمایا؟ ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

کسوٹی

درج ذیل دس اشاروں کے ذریعے بوجھیں کہ میں کون ہوں؟

1: میں ایک چیز ہوں

2: میرا کام حفاظت کرنا ہے

3: مجھے عربی میں مفتاح اور فارسی میں کلید کہتے ہیں

4: میرے مختلف ڈیزائن ہیں

5: میں کسی دھات کی بنی ہوتی ہوں

6: آج کل میں ڈیجیٹل بھی ہو گئی ہوں

7: آج میری جگہ آپ کے انگوٹھے نے لے لی ہے

8: میرے بغیر آپ گھر سے باہر نہیں جا سکتے

9: میرے بغیر آپ گاڑی نہیں چلا سکتے

10: میرا ذکر قرآن کریم میں بھی ہے

(جوابات اگلے شمارے میں)

بچوں کے الفضل کا سوالنامہ

(از بچوں کا الفضل 21؍ جولائی 2023ء)

1: 21؍جولائی کے شمارے کا موضوع کیا تھا؟………..

2: قرآن کریم نے کس نبی کی مہمان نوازی کا ذکر کیا ہے؟ ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

3: 1907ءکے جلسے پر بعض مہمانان نے کھانا نہ کھایا تو اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعودؑ کو کیا الہام فرمایا؟

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

4: جلسے پر اطفال و ناصرات کس شعبہ میں ڈیوٹی دیتے ہیں؟ ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

5: قرآن کریم میں سفر کی کتنی دعائیں بیان کی گئی ہیں؟

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

بیت بازی

1: دیارِمغرب سے جانے والو! دیارِ مشرق کے باسیوں کو

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

2: یہ جلسہ ہمارا یہ دن برکتوں کے

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

3: یہ تین دن بھی عجب رحمتوں کے دن ہوں گے

……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

4: ……. ……. ……. ……. ……. ……. ……. …….

طوافِ شمع کو پھر آگئے ہیں پروانے

گذشتہ شمارے کے درست جواب:

دینی معلومات: 1۔فلسطین،یمن، پاکستان، 2۔ 16 یا 17 جون، 3۔باغِ احمد، 4: جامعہ احمدیہ یوکے، جرمنی، کینیڈا اور گھانا،5: مکرم غلام سرور صاحب شہید اور مکرم راحت احمد باجوہ صاحب شہید آف سعد اللہ پور۔ کسوٹی: خانہ کعبہ۔

بچوں کے الفضل کا سوالنامہ: 1۔قرآن کریم، 2۔ دس گنا، 3۔ قرآن دل کی قوت قرآن ہے سہارا،

4۔الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ، 5۔ قابیل نے ہابیل کوقتل کیا۔

گذشتہ شمارے کے ذہنی آزمائش کے صحیح جواب بھجوانے والے:

آسٹریلیا: قمرالنساء۔ تنزانیہ: رضاء الحق۔ جرمنی: عطاالحی راشد، جاذب محمود۔ سینیگال: قاصد احمد، قانتہ نبیل، مسرور احمد۔ کینیڈا: دانیہ شفیق۔ گھانا: محمد طلحه، بلال اظہر۔ مڈگاسکر: حاشر احمد۔ مالی: تاشفہ نورین، مطہر احمد ناصر، طاہراحمد ناصر۔ ان کے علاوہ شامل ہیں: زخرف بن کاشف، امۃ الرقیب، ملیحہ ظہیر، بلال احمد، عبداللہ حیان، لائبہ انیس خان، درمان احمد، نصیب احمد سید، آمنہ عمیر، آنسہ عمیر، سدید احمد، مرزا آفاق منیر، ملیحہ ظہیر، شعیر عباس۔

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button