ارشادِ نبوی
بیعت رضوان میں شامل ہونے والے صحابہؓ کی فضیلت
حضرت جابرؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جن لوگوں نے (حدیبیہ میں) درخت کے نیچے بیعت کی ہے ان میں سے کوئی بھی جہنم میں داخل نہیں ہو گا۔
(ترمذی فضائل و مناقب باب فِي فَضْلِ مَنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ)