ارشادِ نبوی
دوران جنگ عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت
حضرت عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جنگوں میں سے کسی ایک جنگ میں ایک عورت مقتول پائی گئی تو آپؐ نے عورتوں اور بچوں کے قتل کیے جانے کو نا پسند فرمایا۔
(صحیح بخاری، کتاب الجھاد و السیر، باب قتل الصبیان فی الحرب)
مزید پڑھیں: برمحل مال خرچ کرنے والے پررشک کرنا