ارشادِ نبوی
مقتولین کے ناک اور کان کاٹنے کی ممانعت
حضرت عبداللہ بن یزید انصاریؓ سے روایت ہے کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لُوٹ مار کرنے اور لڑائی میں مقتولین کے ناک اور کان کاٹنے سے منع فرمایا۔
(صحیح بخاری كِتَاب الْمَظَالِمِ بَابُ النُّهْبَى بِغَيْرِ إِذْنِ صَاحِبِهِ حدیث نمبر ۲۴۷۴)
مزید پڑھیں: مرد کو سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا