ہمارے نبی، پیارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم

امن کی بنیاد

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اللہ کی قسم! مومن نہیں ہوسکتا، اللہ کی قسم مومن نہیں ہوسکتا، کسی نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہﷺ! کون مومن نہیں ہوسکتا؟
فرمایا کہ جس کے شر سے اس کے پڑوسی محفوظ نہ ہوں۔

(بخاری کتاب الادب حدیث نمبر6016)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button